Hakeem luqman ke nuskhe in urdu

  • Hakeem luqman ke nuskhe in urdu
  • Hakeem luqman ke nuskhe in urdu text!

    Back to: Islamic Scholars Quotes In Urdu

    0

    • بیٹا کسی کو خدا کا شریک نہ ٹھہرانا۔
    • جو بات لوگوں کو بری معلوم ہو وہ نہ کرو۔
    • جب خلقت کے پاس آؤ تو زبان کی نگہداشت کرو۔
    • علم بے عمل اور عمل بے علم سے پرہیز کرو۔
    • خاموشی کو اپنا شعار بنا تاکہ شر زبان سے محفوظ رہے۔
    • کثیر الفھم اور کم سخن بنا رہ اور حالت حاموشی میں بے فکر مت رہ۔
    • کوئی چیز تیرے نزدیک نعمت آخرت سے محبوب تر نہ ہو۔
    • حکمت اور دانائی مفلس کو بادشاہ بنا دیتی ہے۔
    • نیکی کی تکمیل یہ ہے کہ اس کو کر لیا جائے۔
    • راستے میں بزرگوں کے آگے نہ چل۔ یہ بے ادبی ہے۔
    • وقت کی اگر قیمت ہے تو وہ اس کا درست استعمال ہے۔
    • مصائب دنیا کوہ آسان خیال کر اور موت کو ہر وقت پیش نظر رکھ۔
    • جدوجہد نہ کرنا محتاجی کا باعث ہے۔
    • اپنے راز کو پوشیدہ رکھنا اپنی عزت کا بچانا ہے۔
    • غصہ مت کرو اس کی ابتدا جنون ہے اور انتہا پشیمانی۔
    • عقلمند کی دوستی اختیار کر اس میں فائدے بہت ہیں۔
    • عقل و حکمت کے حصول کے لیے ضروری ہے۔ نظر نیچی رکھنا، سچ بولنا، عہد کو پورا کرنا، مہمان کو عزت کرنا، پڑوسی کی حمایت کرنا اور جس بات سے کوئی فائدہ نہ ہو تو اسے ترک